- الإعلانات -

Browsing Tag

Mustang

مستونگ میں فورسز کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا صوبائی امیر ہلاک

کوئٹہ: مستونگ کے علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کا صوبائی امیر ہلاک ہو گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق مستونگ کے علاقے کانک میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔ سرکاری ذرائع کا کہنا…

مستونگ: پولیس موبائل پر فائرنگ سے 2 اہلکار شہید

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مستونگ میں آر سی ڈی شاہراہ پر چھوتو مقام پر نامعلوم افراد نے گشت پر مامور پولیس موبائل پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ہیڈ…

مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک

مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے آپریشن میں 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی نے اسپلنجی کے علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی طلاع پر آپریشن کیا تو دہشتگردوں نے پولیس پر فائرنگ…