اغواء کاروں کی ریکی کیلیے سندھ جانے والا اے ایس آئی لاپتہ
مظفر گڑھ: اغواء کاروں کی ریکی کے لیے سندھ جانے والا اے ایس آئی لاپتہ ہو گیا۔
ترجمان مظفر گڑھ پولیس کے مطابق 17 فروری کو اے ایس آئی محمد ظفر سے آخری مرتبہ فون پر رابطہ ہوا تھا، 17 فروری کی شام سے اے ایس آئی محمد ظفر کا فون بند ہے۔
پولیس…