- الإعلانات -

Browsing Tag

NAB

نیب ایگزیکٹو بورڈ نے مفتاح اسماعیل کیخلاف انکوائری کی منظوری دے دی

قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی۔ نیب کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیرصدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں 4 انکوائریز کی…

نیب کراچی نےمحکمہ تعلیم اور صحت میں اربوں روپےکرپشن کی تحقیقات کی منظوری دیدی

ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو(نیب) کراچی نے محکمہ تعلیم اور محکمہ صحت میں اربوں روپے کےمیگا کرپشن کی تحقیقات کی منظوری دے دی ۔ نیب کی جانب جاری اعلامیے کے مطابق ڈی جی نیب کراچی نجف قلی مرزا کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں ڈی جی نیب نے 6…

بیوروکریسی سے متعلق وزیرخزانہ کے بیان کی نیب نے تردیدکردی

قومی احتساب بیورو (نیب) نے وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین کے'نیب کی وجہ سے بیورو کریسی کام نہیں کررہی' سے متعلق بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہےکہ بیوروکریسی اگر آئین کے مطابق کام کرتی ہے تو اسے نیب سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ نیب کی جانب سے جاری…

نیب پراسیکیوٹر کی استدعا مسترد، خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

سندھ ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں خورشید شاہ کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت خورشید شاہ کے وکیل مخدوم علی خان نے مؤقف اختیار…

نیب کی سابق وزیرخزانہ حفیظ شیخ کے خلاف ریفرنس کی سفارش

اسلام آباد: نیب کا کہنا ہے کہ سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ، سابق چیئرمین ایف بی آر عبداللہ یوسف، سابقہ چیئرمین ایف بی آر سلمان صدیق اور دیگر اختیارات کے ناجائز استعمال میں ملوث ملزمان ہیں۔ نیب کراچی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر نجف قلی مرزا کی…

نیب کا احسن اقبال اور خواجہ آصف کی ضمانتوں کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال کی اسلام آبادہائی کورٹ سےضمانت کےخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نیب نےاحسن اقبال کےخلاف احتساب عدالت اسلام آبادمیں…

نیب کا پہلے سے زیر تفتیش ‘ٹریکٹر سبسڈی اسکیم’ کی تحقیقات شروع کرنے کا سخت نوٹس

قومی احتساب بیورو (نیب) نے پہلے سے زیرتفتیش 'ٹریکٹر سبسڈی اسکیم' کی تحقیقات شروع کرنے کا سخت نوٹس لے لیا۔ پہلے سے ز یرتفتیش 'ٹریکٹرسبسڈی اسکیم' کی تحقیقات سندھ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے شروع کی ہے۔ نیب راولپنڈی حکام نے چیئرمین سندھ اینٹی…

حکومت سندھ کی ٹریکٹر سبسڈی اسکیم کیس میں اثر انداز ہونے کی کوشش

ٹریکٹر سبسڈی نیب ریفرنس پر تحقیقات کے دوران حکومت سندھ نے بھی انکوائری شروع کرکے ریکارڈ طلب کرلیا ہے، بیک وقت دو اداروں میں ایک ہی کرپشن کیس میں کارروائی تحقیقات میں رکاوٹ اور تاخیر کا سبب ہوگی۔ نیب اسلام آباد کی جانب سے سندھ ٹریکٹر سبسڈی…

نیب نے 12 بجلی گھروں کو بقایا جات ادا کرنے کیلئے کلیئرنس دیدی

قومی احتساب بیورو (نیب) نے 12 بجلی گھروں کو معاہدے کے تحت بقایاجات ادا کرنے کیلئے کلیئرنس دے دی۔ ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے اس سلسلے میں ادائیگیوں کیلئے وزارت توانائی کو خط لکھ دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ حکومت اور آئی پی پی کے…

نیب نے پی پی رہنما خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ کو گرفتار کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کے بیٹے و رکن سندھ اسمبلی فرخ شاہ کو عدالت سے گرفتار کرلیا۔ گزشتہ دنوں آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں فرخ شاہ نے سپریم کورٹ میں ضمانت قبل از وقت گرفتاری کیلئے درخواست دی…

سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نیب میں پیش

اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ حکومت اور پاکستان اسٹیل ملز کی زمین کے کیس میں نیب میں پیش ہوگئے۔ پیپلزپارٹی کے بزرگ رہنما اور سابق وزیراعلیٰ قائم علی شاہ نیب اسلام آباد کے دفتر پہنچے جہاں وہ نیب کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے…

نیب کا شہباز شریف کی ضمانت کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے شہباز شریف کی ضمانت کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کرلیا۔ نیب لاہور نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ضمانت کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب کا کہنا ہےکہ اس…

نیب کا شہباز شریف کی ضمانت کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے شہباز شریف کی ضمانت کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کرلیا۔ نیب لاہور نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ضمانت کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب کا کہنا ہےکہ اس…

نیب 20 سال سے ہے لیکن ہمارے دور میں طاقتوروں پر ہاتھ ڈالا: وزیراعظم

گلگت: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ نیب 20 سال سے ہے لیکن طاقتور کے خلاف اس نے کارروائیاں ہمارے دور میں شروع کیں اور ہمارے دور میں بڑے لوگوں پر ہاتھ ڈالا ہے۔ گلگت بلتستان میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اسد عمر کو جی بی…

رکن قومی اسمبلی عامر مگسی، رکن صوبائی اسمبلی میر نادر مگسی نیب ریڈار پر

سکھر: قومی احتساب بیورو (نیب) نے رکن قومی اسمبلی نواب زادہ میر عامر خان مگسی اور رکن صوبائی اسمبلی میر نادر مگسی کو ریڈار پر لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک رکن قومی اسمبلی اور ایک رکن صوبائی اسمبلی کے خلاف کرپشن…

پیٹرول بحران کے بااثر مرکزی کرداروں کے گرد گھیرا تنگ، تحقیقات شروع

اسلام آباد: نیب راولپنڈی نے پٹرول بحران کی تحقیقات شروع کردیں اور سیکرٹری پیٹرولیم سے پٹرول انکوائری کمیشن کی مصدقہ رپورٹ 26 اپریل تک طلب کرلی ہے۔پیٹرول بحران کے بااثر مرکزی کرداروں کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا ، نیب راولپنڈی نے پٹرول بحران…