- الإعلانات -

Browsing Tag

NADRA

اب گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوانا ممکن، نادرا کی موبائل ایپ تیار

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے آن لائن شناختی کارڈ بنوانے، تجدید کروانے کے لیے موبائل ایپ تیار کرلی ہے۔ نادرا ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن…

کوئی غیر متعلقہ شخص آپ کے خاندان میں تو شامل نہیں؟ نادرا کا جدید نظام متعارف

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شناختی کارڈ کی تصدیق اور تجدید کے نئے نظام کا اجراء کر دیا۔ ‎نئے نظام کے تحت اب کوئی بھی پاکستانی اس بات کی تصدیق کر سکتا ہے کہ ان کے خاندان میں کوئی اجنبی یا غیر متعلقہ فرد تو رجسٹرڈ نہیں ہے۔…

غیرقانونی طور پر شناختی کارڈ بنوانے والے غیر ملکیوں کیخلاف نادرا آپریشن کا آغازہوگیا

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے غیرقانونی طور پر شناختی کارڈ بنواکر ملک میں رہنے والے غیر ملکیوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا اور اب آرٹیفشل انٹیلی جنس سے جعلی شناختی کارڈ کا سراغ لگایا جائے گا۔ نادرا نے شناختی کارڈ کی…

پنجاب میں ڈیجیٹل وراثتی سرٹیفکیٹ کا اجرا شروع

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان نے کہا ہےکہ صوبے کے 36 اضلاع میں نادرا کے ذریعے ڈیجیٹل وراثتی سرٹیفکیٹس کا اجرا شروع کر دیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے بتایا کہ اب قانونی حقداروں کو وراثتی سرٹیفکیٹ کے لیے عدالتوں…

کورونا کے حوالے سے نادرا کے نظام میں بڑی خامی کا انکشاف

دنیا بھر میں پھیلی عالمی وبا کورونا وائرس کے حوالے سے پاکستان کے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے نظام میں ایک بڑی خرابی کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نادرا سسٹم ڈبل ڈوز ویکسین لگوانے والوں کو ہی کورونا سرٹیفکیٹ…

آزاد کشمیر کیلیے نادرا کی نئی سہولت، معاہدہ طے

لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی آزاد کشمیر اور نادرا کے درمیان پیدائش، اموات، نکاح اور طلاق کی ‏کمپیوٹرائزڈ رجسٹریشن کی لیے معاہدہ پردستخط طے پا گیا۔ اس حوالے سے تقریب جموں و کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں وزیراعظم ‏آزادکشمیر…

چمن :ڈپٹی کمشنر کا نادرا دفتر پر چھاپہ نادرا آفس بند عملہ ابھی تک عید کی چھٹیؤں پر –

چمن میں عوامی شکایات پر ڈپٹی کمشنر نے نادرا دفتر پر چھاپہ ماراتوانکشاف ہوا کہ کئی افسران اورعملہ عید کی چھٹیوں سے واپس ہی نہیں آیاہے۔کئی افسران غیرحاضر اورکمپیوٹرزبند پائےگئے۔ چمن میں نادرا عملے کی غیر حاضری پر عوام کے احتجاج کا…

وزارت داخلہ میں کروڑوں روپے کے کرپشن سکینڈل کا نیا انکشاف

اسلام آباد:وزارت داخلہ میں کروڑوں روپے کے کرپشن سکینڈل کا نیا انکشاف ہوا ہے نادرا حکام نے لائسنس فیس کی مد میں 64.27 ملین روپے قومی خزانہ میں جمع کرانے کی بجائے اپنے اکاﺅنٹس میں جمع کرا دیئے۔ نادرا حکام نے اب تک غیر قانونی طریقہ سے 5982…

قومی شناختی کارڈ کی تصدیق کے لیے ایس ایم ایس سروس متعارف

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے قومی شناختی کارڈ کی تصدیق کے لیے ایس ایم ایس سروس متعارف کروا دی ہے۔اس سروس کے ذریعے شناختی کارڈ رکھنے والے افراد چیک کرسکتے ہیں کہ ان کے خاندان کے شجرے میں کون کون رجسٹرڈ ہے۔اگر اس شجرے میں…

وفاقی وزیر داخلہ نے شناختی کارڈ کی دوبارہ تصدیق مہم کی منظوری دیدی

اسلام آباد  وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے شناختی کارڈ کی دوبارہ تصدیق مہم کی منظوری دیدی ہے اور اس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق یہ مہم یکم جولائی سے شروع ہو گی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی…

جعلی پاکستانی پاسپورٹ اور شناختی کارڈز بنانے والا گروہ گرفتار

لاہور لاہورمیں غیرملکیوں کے پاکستانی شناختی کارڈز اور پاسپورٹس بنانے والے گروپ کو گرفتار کر لیا گیا ذرائع کے مطابق لاہور میں ایف آئی کے حکام کی کارروائی میں غیر ملکیوں کیلئے پاکستانی پاسپورٹ اور شناختی کارڈز بنانے والے گروہ کو گرفتار کر…

نادرا میں ایمرجنسی نافد کر دی، تصدیق کا عمل شفاف ہونا چاہئے: وزیر داخلہ

اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ جعلی شناختی کارڈز کا مسئلہ پاکستان میں نہیں بلکہ پوری دنیا میں ہے۔ نادرا میں اب ایمرجنسی نافذ کر دی، شناختی کارڈز کا ازسر نو تصدیق کا عمل شفاف ہونا چاہئے۔ ذرائع  کے مطابق وفاقی…

نادرا کا ایک اور کارنامہ 20 سالہ حافظ محمد حسیب کو عورت بنا ڈالا

مری نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کا ایک اور کارنامہ سامنے آگیا مری کے رہائشی محمد حسیب کی جنس ہی تبدیل کردی اور جنس کے خانے میں عورت لکھ دیا جبکہ درستگی کیلئے اہلکاروں کی جابن سے دوبارہ فیس جمع کرانے کا تقاضہ کیا جارہا ہے۔…