پی ٹی وی چیئرمین نعیم بخاری اپنے بیان سے پیچھے ہٹ گئے
اسلام آباد: پی ٹی وی کے نئے چیئرمین نعیم بخاری نے اپوزیشن کو پی ٹی وی پروگرامز میں نہ بلانے کے اپنے بیان پر یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہےکہ اپوزیشن کو نہ بلانے والی بات مذاق میں منہ سے نکل گئی تھی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات میں…