ناخن جتنی جگہ پر 50 ارب ٹرانسسٹرز والا مائیکروپروسیسر
پالو آلٹو، کیلیفورنیا: آئی بی ایم نے دنیا کے باریک ترین ٹرانسسٹرز والا مائیکروپروسیسر تیار کرلیا ہے جس میں ہر ٹرانسسٹر کی چوڑائی 2 نینومیٹر، یعنی ڈی این اے سے بھی زیادہ باریک ہے۔ اس قدر باریک ٹرانسسٹرز کی بدولت جو مائیکروپروسیسر تیار…