ننکانہ سے جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی
ننکانہ صاحب کے نواحی قصبے موڑ کھُنڈا میں جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی۔ ڈی سی ننکانہ منصور نیازی کے مطابق محکمہ صحت اور پولیس کی ٹیم نے ادویات کی جعلی فیکٹری سیل کردی اور وہاں موجود کئی افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
پولیس…