سندھ میں سخت لاک ڈاؤن، 48 گھنٹے انتہائی اہم قرار
کراچی: محکمہ صحت سندھ نے صوبے میں سخت لاک ڈاؤن کے لیے 48 گھنٹے انتہائی اہم قرار دے دیے۔
سندھ میں بڑے لاک ڈاؤن کے لیے 48 گھنٹے انتہائی اہم قرار دے دیے گئے، اسپتالوں کو وینٹی لیٹرز اور بیڈز تیار کرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ ذرائع محکمہ صحت…