سید مراد علی شاہ سندھ کے نئے وزیر اعلیٰ منتخب
پیپلز پارٹی کے سید مراد علی شاہ سندھ کے27 ویں وزیر اعلیٰ منتخب ہوگئے، وہ سید قائم علی شاہ کے استعفے کے بعد وزیر اعلیٰ منتخب ہوئے ہیں۔ آج شام 7بجے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد ان سے حلف لیں گے۔
نئے وزیر اعلیٰ سندھ کے انتخاب کیلئے…