- الإعلانات -

Browsing Tag

National Assembly

پارلیمنٹ لاجز میں خاتون رکن قومی اسمبلی کو چوہے نے کاٹ لیا

اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی کو سرکاری گھر میں چوہے نے کاٹ لیا۔ پارلیمنٹ لاجز میں چوہوں کی بھرمار سے اب پارلیمینٹرین کے بیڈ رومز بھی محفوظ نہ رہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والی رکن قومی اسبملی شاہدہ رحمانی کو…

حکومت کیخلاف لابنگ کرنے کا الزام ، عون چوہدری کا استعفیٰ منظور

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نےعون چوہدری کااستعفیٰ منظورکرلیا، عون چوہدری پر ارکان اسمبلی سے حکومت کے خلاف لابنگ کرنےکاالزام ہے۔ تفصیلات کے مطابق ارکان اسمبلی سے حکومت کے خلاف لابنگ کرنے کے الزام کے بعد وزیر اعلیٰ کے معاون برائے

قومی اسمبلی: فنانس بل پیش کرنے کی تحریک کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد: اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس پہلے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی سربراہی میں شروع ہوا جس کے بعد اسمبلی اجلاس کی سربراہی اسد قیصر نے سنبھال لی اور قاسم سوری گنتی کے لیے ارکان میں شامل…

قومی اسمبلی میں پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس طلب

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اِن کیمرا اجلاس یکم جولائی کو سہ پہر3 بجے ہوگا جس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے جب کہ اجلاس میں…

اسپیکر نے قومی اسمبلی میں متنازع قانون سازی کے معاملے پر کمیٹی بنادی

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے متنازع قانون سازی کے معاملے پر 14 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی۔ اسپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹیوں کے رہنماؤں کی مشاورت سے متنازع قانون سازی کے معاملے پر 14 رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے۔…

“اپوزیشن میں ہمت ہے تو میری تقریر سنے”

اسلام آباد: وفاقی وزیرحماد اظہر نے قومی اسمبلی میں دھواں دھار تقریر کرتے ہوئے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس کے بجٹ سیشن کے دوران وفاقی وزیر حماد اظہر نے جیسے ہی اپنی تقریر کا آغاز کیا…

ہنگامہ آرائی: 7ارکان کے قومی اسمبلی کی حدود میں داخلے پر پابندی ختم

اسلام آباد: اسپیکر نے ہنگامہ آرائی کرنے والے 7ارکان کے قومی اسمبلی کی حدود میں داخلے پر پابندی ختم کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکراسد قیصر نے ہنگامہ آرائی کرنے والے سات ارکان پر گزشتہ پابندی لگائی تھی تاہم اب وہ پابندی اٹھا لی گئی ہے۔…

اپوزیشن ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینے پر تیار

اسلام آباد : اپوزیشن ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینے پر تیار ہوگئی اور بجٹ اجلاس میں ہنگامہ آرائی کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کمیٹی کے قیام پر اتفاق کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں…

قومی اسمبلی کا اجلاس، ایوان میں سینیٹائزر بوتلوں پر پابندی عائد

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں سینیٹائزر بوتلوں پر پابندی عائد کردی گئی ، اراکین اسمبلی کو صرف ماسک فراہم کیے گئے جبکہ اسپیکرکی ہدایت پر ایوان میں سیکیورٹی حکام نے تفصیلی معائنہ کیا۔ اس سے قبل ایوان میں بھاری کتابوں کی فراہمی بھی بند…

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ، وزیراعظم کی اسپیکر کو آئین اورقانون کے مطابق کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روزایوان میں پیش آئے واقعے پر اظہارافسوس کرتے ہوئے کہا اسپیکر کو آئین اورقانون کے مطابق کارروائی کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے اسپیکرقومی اسمبلی کی ملاقات ہوئی ، ملاقات…

کورونا: قومی اسمبلی کا شیڈول اجلاس ملتوی، ایوان ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کی تجویز

اسلام آباد: کورونا وائرس کے باعث پارلیمنٹ ہاؤس کو ایک ہفتے کے لیے بند کرنے کی تجویز دے دی گئی۔ کورونا سے سینیٹ اور قومی اسمبلی کا ہر شعبہ متاثرہوا ہے جس کے باعث شیڈول کے تحت 2 ہفتے تک چلنے والے پارلیمنٹ کے اجلاس کو آج ہی ختم کردیا گیا…

حکومتی ارکان قومی اسمبلی نے بھی فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کا مطالبہ کر دیا

حکومتی اراکین قومی اسمبلی نے بھی فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کا مطالبہ کر دیا ہے۔ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران اپوزیشن کی جانب سے شور شرابا کیا گیا اور پوائنٹ آف آرڈر پر بات کرنے کا…

انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کی تشکیل کا معاملہ، اسد قیصر نے پارلیمانی رہنماؤں کو خط لکھ دیا

اسلام آباد: انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کی تشکیل کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارلیمانی رہنماؤں کو خط لکھ دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سینیٹ، قومی اسمبلی کے تمام پارلیمانی رہنماؤں لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ کمیٹی میں تمام…

کورونا: قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے دفاتر 2 دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: کورونا کے پھیلاؤ کے سبب قومی اسمبلی کی تمام سرگرمیاں جزوی طور پر معطل کردی گئیں۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے شعبہ انتظامیہ کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق کورونا کا ممکنہ پھیلاؤ روکنے کے لیے قومی اسمبلی…

قومی اسمبلی کا اجلاس، اپوزیشن نشستوں پر نوٹوں کے ہار رکھ دیے گئے

قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں اپوزیشن اراکین کی نشستوں پر نوٹوں کے ہار رکھے گئے ہیں۔ سینیٹ الیکشن میں حکومتی امیدوار حفیظ شیخ کی شکست کے بعد اپوزیشن کی جانب سے کہا جا رہا تھا کہ وزیراعظم ایوان کا اعتماد کھو چکے ہیں لہذا وزیراعظم…

وزیراعظم کے آج قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر اپوزیشن رہنماؤں کا طنز

وزیراعظم کے آج قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر اپوزیشن رہنماؤں نے ان پر طنز کیا ہے۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ وزراء نے کل اعلان کیا اور آج اسپیکر اچانک اجلاس ختم کرکے بھاگ گئے، شکست کے بعد ان کا کھیل ختم ہوگیا۔…