- الإعلانات -

Browsing Tag

National News

سیکورٹی فورسز کی کارروائی، بھاری مقدار میں دبایا گیا گولہ بارود برآمد

شبقدر : سیکورٹی فورسز نے شبقدر کے کھیتوں میں بھاری مقدار میں دبایا گیا گولہ بارود اور تخریب کاری کا سامان برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق حساس اداروں اور سیکورٹی فورسز نے شبقدر کے علاقہ منسوکہ میں کارروائی کرتے ہوئے کھیتو ں سے پچاس کلو…

پاکستان نے ایک بار پھر پہل کر دی اور 86 بھارتیوں کو رہا کر دیا

کراچی: لانڈھی جیل سے چھیاسی بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیاگیا، اس موقع پربھارتی مچھیروں نے جیل حکام کے اچھے سلوک کا ذکرکیا۔ کراچی میں لانڈھی جیل سے86 بھارتی ماہی گیروں کوجذبہ خیرسگالی کے تحت رہا کیاگیا، ان بھارتی ماہی گیروں کو سمندری…

طالبہ نےداخلہ فارم نہ بھجوائے جانے پر خودکشی کرلی

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کی ایک 17 سالہ طالبہ نے کالج پرنسپل کی جانب سے داخلہ فارم انٹرمیڈیٹ بورڈ نہ بھجوائے جانے پر خودکشی کرلی. سیکنڈ ایئر کی طالبہ ثاقبہ کاکڑ کے اہلخانہ کا دعویٰ ہے کہ گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج، مسلم باغ کی…

بلاول بھٹو زرداری کا دبنگ اعلان

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نواز لیگ اتنا ہی ظلم کرے جتنا کل وہ برداشت کرسکے ۔ہفتہ کو جاری ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کوٹلی میں پیپلزپارٹی کے جلسے پر حملہ اور کارکنوں کی شہادت قابل مذمت…

2013 میں روزانہ 5 سے 7 دھماکے ہوتے تھے”چوہدری نثار علی خان”

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور عسکریت پسندی میں ملوث تنظیمیں داعش کا نام استعمال کر رہی ہیں اور اس شدت پسند تنظیم کے نام پر کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔ کلر سیداں میں ریسکیو 1122 کی ایک تقریب کے…

پاکستان میں داعش کا کوئی منظم نیٹ ورک موجود نہیں”احسن اقبال”

لاہور: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں داعش کا کوئی منظم نیٹ ورک موجود نہیں ، اِکا دُکا لوگ نظریات رکھتے ہوں گے لیکن ہماری کوشش ہے کہ اس قسم کے نظریے کو پنپنے نہ دیا جائے ،حکومت کی مثبت پالیسیوں کی بدولت…