شوکت ترین کا پٹرولیم کمپنیوں سے متعلق اہم انکشاف
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین نے دعویٰ کیا ہے کہ پیٹرولیم کمپنیاں ڈیزل پر 70اور پیٹرول پر 50 روپے فی لیٹر کمائی کر رہی ہیں۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین کا کہنا تھاکہ حکومت!-->!-->!-->…