- الإعلانات -

Browsing Tag

nationalassembly

اگلے 2 روز اہم، مطلوبہ یقین دہانی نہ ملی تو قومی اسمبلی تحلیل ہو جائیگی

اسلام آباد: اگر شہباز شریف کی حکومت کو متعلقہ حکام سے اگست 2023 تک بر سراقتدار رہنے کے حوالے سے مطلوبہ یقین دہانی نہ ملی تو قومی اسمبلی تحلیل ہو جائے گی۔ باخبر ذرائع نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ اگلے دو دن بہت اہم ہیں۔ ذریعے نے کہا کہ آپ…

قومی اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی پر حملے کیخلاف قرار داد منظور

قومی اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری پر حملے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ نو منتخب اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے پہلے اجلاس کے دوران مسلم لیگ ن کے خواجہ آصف نے اظہار خیال کرتے ہوئے پنجاب…

قومی اسمبلی کا اہم اجلاس شام 4 بجے ہوگا، ایجنڈا جاری

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج شام چار بجے پارلیمنٹ ہاوس میں ہوگا۔ قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد پر اجلاس میں بحث کی جائے گی اور اپوزیشن لیڈر شہباز…

تحریک عدم اعتماد: قومی اسمبلی کا اہم اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اہم اجلاس اب سے کچھ دیر بعد شروع ہوگا۔ اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک بھی شامل ہے جو اجازت ملنے کی صورت میں ایوان میں پیش کی جائے گی۔ اپوزیشن اتحاد نے وزیراعظم عمران…

تحریک عدم اعتماد: قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج سہہ پہر 4 بجے ہوگا

قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج سہہ پہر 4 بجے ہو گا ۔ رپورٹس کے مطابق اجلاس کےایجنڈے میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک شامل ہے جبکہ عدم اعتماد تحریک کی اجازت ملنے پر قرارداد ایوان میں پیش کی جائے گی۔ واضح رہے کہ تحریک عدم…

قومی اسمبلی اجلاس کب بلایا جائے؟ وزیراعظم نے قریبی ساتھیوں کو طلب کر لیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر مشاورت کے لیے پاکستان تحریک انصاف کی سینئر قیادت کو طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پرویز خٹک، علی زیدی، فواد چوہدری اور شفقت محمود کو مشاورت کے لیے بنی…

پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری، عسکری قیادت بریفنگ دیگی

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے ارکان پر مشتمل قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی ہال میں ہونے والے اجلاس میں آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سمیت اعلیٰ عسکری قیادت بھی شریک ہے،…

قومی اسمبلی نے فنانس بل 2021 کثرت رائے سے منظور کرلیا

ایوان زیریں (قومی اسمبلی) نے فنانس بل 22-2021 کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس پہلے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی سربراہی میں شروع ہوا جس کے بعد اسمبلی اجلاس کی سربراہی اسد قیصر نے سنبھال لی اور قاسم سوری گنتی کیلئے ارکان میں…

فیصل واوڈا نے قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیدیا: وکیل کا دعویٰ

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما فیصل واوڈا کے وکیل کا کہنا ہےکہ ان کے مؤکل نے بطور رکن قومی اسمبلی استعفیٰ دے دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کی نااہلی کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں ان کے وکیل عدالت میں پیش…

بچوں کو جسمانی سزا دینے کی ممانعت سے متعلق بل قومی اسمبلی میں منظور

اسلام آباد میں بچوں کو جسمانی سزا دینے کی ممانعت کے احکام واضح کرنے کا بل قومی اسمبلی میں منظور کرلیا گیا۔ مسلم لیگ ن کی رکن مہناز اکبر عزیز نے بل ایوان میں پیش کیا۔ اس حوالے سے وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ ہمیں اس بل پر کوئی…