چیئرمین پی سی بی کا نیشنل اسٹیڈیم کے مرحوم انجینئر کو خراج عقیدت
کراچی: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے قلیل عرصے میں نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی تعمیر کرنے والے سول انجینئر کفیل الدین احمد مرحوم کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے آج نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کفیل…