ایشیا کپ؛ قومی ٹیم بھارت سمیت کسی بھی ٹیم کو ہراسکتی ہے، چیف سلیکٹر
لاہور: چیف سلییکٹر قومی ہاکی ٹیم منظور جونیئر کو جکارتہ جانے والی قومی ہاکی ٹیم سے ایشیا کپ میں بہترین پرفارمس کی توقع ہے، کہتے ہیں کہ اعلان کردہ ٹیم بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ہے اور بھارت سمیت کسی بھی ٹیم کو ہرانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
منظور…