- الإعلانات -

Browsing Tag

Nawaz Sharif

’نواز شریف کی مودی کے ساتھ یاری برقرار ہے: فرخ حبیب

فیصل آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ مودی کے ساتھ…

سوات میں قائم نواز شریف کڈنی اسپتال کا نام تبدیل کر دیا گیا

سوات میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے نام سے منسوب کڈنی اسپتال کا نام تبدیل کر دیا گیا۔ سیکرٹری صحت خیبرپختونخوا کی جا نب سے نواز شریف کڈنی اسپتال کا نام تبدیل کرنے کے حوالے سے مراسلہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ مراسلے میں بتایا گیا ہےکہ نواز…

نوازشریف کا ڈومیسائل میرے ڈومیسائل سے بہتر ہے: زرداری

اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہےکہ میاں نوازشریف کا ڈومیسائل ان کے ڈومیسائل سے بہتر ہے۔ سابق صدر آصف زرداری نیویارک پراپرٹی کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست کی سماعت کے سلسلے میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئے جہاں…

نواز شریف ملک سے فرار ہیں، انہیں واپس لانا ہے تاکہ سزا پوری کریں، فواد چوہدری

نواز شریف ملک سے فرار ہیں، انہیں واپس لانا ہے تاکہ سزا پوری کریں، فواد چوہدری وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز کو کرپشن کے مقدمات میں سزا ہو چکی ہے۔ اسکردو میں صحافیوں سے گفتگو میں فواد…

’یہ سمجھنا غلط ہےکہ نواز شریف نے شہباز شریف کو لندن آنے سے روکا‘

سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کے لیے قانونی مشاورت جاری ہے۔ محمد زبیر نے کہا کہ ایسا سمجھنا غلط ہوگا کہ نواز شریف نے شہباز شریف کو لندن آنے سے منع کردیا…

نوازشریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں نیلام کرنے کافیصلہ

سابق وزیراعظم نواز شریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس حوالے سے ڈی سی شیخوپورہ نے بولی کی تاریخ 20 مئی مقرر کردی ہے۔ دوسری جانب اسلام آباد ہائی کورٹ میں نواز شریف کی شیخوپورہ اور لاہور میں جائیدادوں کی…

سابق وزیراعظم نوازشریف کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم

راولپنڈی: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم دے دیا۔نیب راولپنڈی نے نواز شریف کی جائیداد کی نیلامی کے لیے احتساب عدالت میں درخواست دائر کی تھی جسے عدالت نے منظور کرلیا جب کہ عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں…

نیب کا نواز شریف کی تمام جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی تمام جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نیب نوازشریف کی جائیداد کی نیلامی کے لیے احتساب عدالت میں درخواست دائرکرےگا جب کہ نواز شریف کو عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں…

رائے ونڈ اراضی تقریباً 30 سال پہلے تمام تقاضے پورے کرکے خریدی، نواز شریف

لندن: سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ رائے ونڈ اراضی تقریباً 30 سال پہلے خریدی گئی تھی اور خریداری کے تمام تقاضے پورے کیے گئے تھے۔ لندن میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا کہ عمران خان کی حکومت ہر…

کیا پنجاب حکومت نے نوازشریف کا گھرگرانےکا فیصلہ کرلیا؟

پنجاب حکومت نےشریف خاندان کی لاہور میں رائیونڈ رہائش گاہ کی 127 کنال زمین کا انتقال منسوخ کردیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے منسوخ کی گئی اراضی موضع مانک رائے ونڈ میں شریف خاندان کے گھر کا مرکزی حصہ ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب…

شوگراسیکنڈل : نیب نے نوازشریف کے دست راست کو طلب کرلیا

راولپنڈی : قومی احتساب بیورو (نیب) نے شوگراسیکنڈل کیس میں نوازشریف کےدست راست کوطلب کرلیا ، جاوید کیانی پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین ہیں۔ شوگراسیکنڈل کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے نوازشریف کےدست راست کوطلب…

نوازشریف کی اپیلیں جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست دائر

قومی احتساب بیورو (نیب )نے نوازشریف کی اپیلیں جلد سماعت کےلیے مقرر کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی ۔ نیب نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ ایون فیلڈ، العزیزیہ اور فلیگ شپ اپیلیں جلد مقرر کی جائیں۔ نیب نے اپنی درخواست میں…

قرنطینہ میں موجود عمران خان کی حکومتی میڈیا ٹیم سے ملاقات

کورونا وائرس کے باعث آئسولیشن میں موجود وزیراعظم عمران خان نے اپنی رہائشگاہ پر حکومتی میڈیا ٹیم سے ملاقات کی ہے۔ سینیٹر شبلی فراز کی جانب سے سوشل میڈیا پر وزیراعظم عمران خان کی ایک تصویر جاری کی گئی ہے۔ شبلی فراز نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ…

’نوازشریف نے مودی سے خفیہ بات چیت میں سفارتی عملے کو شامل نہیں کیا‘

اسلام آباد: سابق ہائی کمشنر عبدالباسط نے الزام عائد کیا ہے کہ نوازشریف نے مودی کے ساتھ خفیہ بات چیت میں پاکستانی سفارتی عملے کو شامل نہیں کیا۔ عبدالباسط نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی خواہش کی تکمیل…

آصف زرداری نے استعفے نواز شریف کی پاکستان واپسی سے مشروط کر دیے

سابق صدر آصف علی زرداری نے اسمبلیوں سے استعفے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی پاکستان واپسی سے مشروط کر دیے۔ آصف زرداری کا کہنا ہے کہ میاں صاحب وطن آئیں گے تو استعفے ان ہی کے پاس جمع کروائیں گے، نواز شریف کو جنگ کرنی ہے تو پاکستان آنا ہو…

نواز شریف پاکستان آئیں، لڑنا ہے تو ہم سب کو جیل جانا ہوگا، آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان تشریف لائیں، لڑنا ہے تو ہم سب کو جیل جانا ہوگا۔ اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی…