وزیراعظم کی ہدایت پر افغان زلزلہ متاثرین کے لیے امداد روانہ
وزیراعظم پاکستان کی خصوصی ہدایت پر افغان زلزلہ متاثرین کیلئےامداد ی سامان بھجوا دیا گیا ۔
ذرائع کے مطابق 8 ٹرکوں پرمشتمل کھیپ خیموں، ترپالوں، کمبلوں اورضروری ادویات پر مشتمل ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کے زیر انتظام!-->!-->!-->…