- الإعلانات -

Browsing Tag

neelum muneer

‘کار ڈانس ویڈیو وائرل ہونے کے بعد 2 دن کیلئے یادداشت بھول گئی تھی‘

اداکارہ نیلم منیر کا کہنا ہے کہ کار ڈانس ویڈیو وائرل ہونے کے بعد وہ دو دن کے لے یادداشت بھول گئی تھیں۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ کا ایک انٹرویو کلپ خاصا وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں اداکار احسن خان کے ہمراہ میزبان کے سوال پر ڈانس ویڈیو سے متعلق…

پتلا دبلا ہونا اچھا نہیں لگتا: نیلم منیر

معروف اداکارہ نیلم منیر کا کہنا ہے کہ انہیں پتلا دبلا ہونا بالکل اچھا نہیں لگتا۔ اداکارہ نیلم منیر کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں ان کے ہمراہ سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری، جاوید شیخ سمیت دیگر اداکاروں کو بھی دیکھا…

’چاہتی ہوں کوئی باہمت شخص سامنے آکر پروپوز کرے‘

پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل نیلم منیر کا کہنا ہے کہ انہیں آج تک کسی نے براہ راست پروپوز نہیں کیا اور وہ چاہتی ہیں کہ کوئی باہمت شخص سامنے آکر پروپوز کرے۔ اداکارہ نیلم منیر سے ایک ویب انٹرویو کے دوران میزبان نے سوال کیا کہ جب انہیں…

اداکارہ نیلم منیر کورونا وائرس سے صحتیاب

پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا۔ نیلم منیر نے اپنے چاہنے والوں کو ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے بتایا کہ ’اللّہ تعالیٰ نے مجھ پر بہت کرم کیا ہے کیونکہ میرا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا…

اداکارہ نیلم منیر بھی کورونا وائرس کا شکار

پاکستان کی نامور اداکارہ نیلم منیر بھی عالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔ نیلم منیر نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے سے متعلق ’کورونا ایک حقیقت ہے اور ہمیں اس کا مقابلہ کرنا ہے‘ کے عنوان کے ساتھ انسٹاگرام پوسٹ پر ایک تصویر شیئر کی۔…

موٹروے زیادتی کیس؛ نیلم منیر نے عدالتی اصلاحات کا مطالبہ کردیا

کراچی: نیلم منیر نے جنسی زیادتی کیس میں عدالتوں پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے عدالتی اصلاحات کا مطالبہ کردیا۔ ڈراموں وفلموں کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں ایک خاتون معاشرے کے چند درندوں کی حوس کی…