نیہا ککڑ کے شوہر روہن پریت سنگھ کا قیمتی سامان ہوٹل سے چوری ہو گیا
بالی وڈ کی معروف گلوکارہ نیہا ککڑ کے شوہر اور پنجابی گلوکار روہن پریت سنگھ کا سامان ہوٹل سے چوری ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے شہر ہماچل پردیش منڈی کے ایک ہوٹل سے مبینہ طور پر نیہا ککڑ کے شوہر کا قیمتی سامان چوری کر لیا گیا۔…