قومی نیٹ بال چمپئن شپ آئندہ برس فروری میں اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی نیٹ بال چمپئن شپ آئندہ برس 23 سے 27 فروری تک اسلام آباد میں کھیلی جائے گی جبکہ پاکستان واپڈ مرد اور خواتین کے دونوں ایونٹس میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کریں گی، پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں…