- الإعلانات -

Browsing Tag

netherlands

پاکستان ٹیم جولائی میں نیدر لینڈز کا دورہ کرے گی

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم 3 ون ڈے میچز کے لیے جولائی میں نیدر لینڈزکا دورہ کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 2 برس قبل ون ڈے سیریز کورونا وائرس کے باعث غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی تھی تاہم اب دونوں بورڈ ٹور کے لیے رضا مند ہیں اور جلد…

نیدر لینڈز میں کرونا پابندیوں کے خلاف پرتشدد مظاہرہ

نیدر لینڈز میں کرونا وائرس کے دوبارہ پھیلاؤ کے پیش نظر حکومت نے پابندیاں عائد کردیں جن کے خلاف لوگ سڑکوں پر آگئے، احتجاج پرتشدد رنگ اختیار کرگیا جس کے بعد مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا اور پولیس کی کاروں کو نذر آتش بھی کر دیا۔ روٹرڈیم…

ہالینڈ: کورونا پابندیوں کیخلاف احتجاج، پولیس نے مظاہرین پر سیدھی گولیاں چلا دیں

ہالینڈ کے شہر روٹرڈم میں کورونا پابندیوں کیخلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس نے گولیاں چلادیں۔ کئی عرصے سے جاری کورونا پابندیوں سے تنگ آکر ہالینڈ کی عوام نے سڑکوں کا رخ کیا تاہم مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے فائرنگ کردی۔…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کا آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں نیدرلینڈز کے کپتان پیٹر سیلر کا ٹاس جیت کر کہنا تھا کہ وکٹ کافی اچھی ہے اس لیے وہ پہلے بیٹنگ کرکے اچھا اسکور کرنا چاہتے ہیں تاکہ مخالف

نیدرلینڈ کے کورونا ٹیسٹ سینٹر میں دھماکا

ایمسٹر ڈیم: نیدرلینڈ میں کورونا ٹیسٹ کے مرکز میں زوردار دھماکا ہوا جس کےنتیجے میں عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ نیدرلینڈ کے شمالی علاقے بوین کارسپل میں واقع کورونا کے ٹیسٹ کے لیے قائم کئے گئے طبی مرکز میں زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں…