گیلانی سمیت 48 نومنتخب سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات میں کامیاب ہونے والے یوسف رضا گیلانی سمیت 48 سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی استدعا کو مسترد کیا…