- الإعلانات -

Browsing Tag

Newzealand

بیٹی کی پیدائش کے تین سال بعد نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا شادی کا فیصلہ

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے ہاں بیٹی کی پیدائش کے تین سال بعد رواں برس کے اختتام تک شادی کا فیصلہ کرلیا۔جیسنڈا آرڈرن پہلی بار 2017 میں 37 سال کی عمر میں نیوزی لینڈ کی نوجوان ترین وزیر اعظم بنی تھیں اور ان کے ہاں 21 جون 2018…

سگریٹ نوشی: نیوزی لینڈ کا بڑا فیصلہ

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ نے تمباکو نوشی سے پاک نسل پروان چڑھانے کا بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیوزی لینڈ میں 2004 کے بعد سے پیدا ہونے والے شہریوں کو سگریٹ فروخت کرنے پر پابندی کے سلسلے میں قانون سازی کی تیاری جاری ہے، جس سے نیوزی لینڈ کا تمباکو سے پاک…

خون جمنے کے ڈر سے کوروناویکسین نہ لگوانے والے شخص کے ساتھ کیا ہوا؟

امسٹرڈم: نیدرلینڈز میں خون جمنے کے ڈر سے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کرنے والا شخص عالمی وبا کا شکار ہوکر اسپتال میں داخل ہوگیا۔ ایسٹرازینیکا ویکسین کے استعمال سے کچھ لوگوں میں بلڈ کلاٹس(خون میں لوتھڑے بننا) کے کیسز رپورٹ ہوئے تھے جس کے…

انتخابی وعدے پورے: وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے ایک بار پھر دل جیت لئے

ویلنگٹن : وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے انتخابی وعدے پورے کردیے اور ملک میں عام آدمی کی کم سے کم اجرت بڑھا دی جبکہ امیروں کیلئے آمدن کا 39 فیصد ٹیکس لازمی قرار دیا۔ وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے انتخابی مہم کے دوران کیے جانے والے وعدوں کی تکمیل…

نیوزی لینڈ: حمل ضائع ہوجانے پر والدین کو چھٹیاں دینے کا بل منظور

جنوب مغربی بحرالکاحل کے ملک نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ نے حمل ضائع ہوجانے یا ماں کے پیٹ میں بچے کی موت پر والدین کو تنخواہ کی کٹوتی کے بغیر چھٹیاں دینے کے بل منظور کرلیا۔نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں رکن اسمبلی جینی اینڈرسن نے ’بریومنٹ بل‘ پیش…

آئی پی ایل کی چکاچوند، کیوی ٹیم کے چھ کھلاڑی ہوم سیریز سے دستبردار

آکلینڈ: نیوزی لینڈ نے دورہ بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، آئی پی ایل میں شامل کھلاڑیوں سے متعلق بھی فیصلہ ہوگیا ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق کین ولیمسن آئی پی ایل میں مصروف ہونے کے باعث ٹیم کی قیادت…

بنگلہ دیش کے خلاف سیریز سے قبل نیوزی لینڈ کے لئے برُی خبر

آکلینڈ: بنگلہ دیش کے خلاف ایک روزہ سیریز سے قبل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ایک اور نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کہنی کی انجری سے مکمل صحت یاب نہ ہونے کے باعث بنگلہ دیش کے خلاف ایک روزہ سیریز سے دستبردار ہوچکے ہیں۔ کیوی…

مسلم برادری کی حمایت کرنا ہمارا فرض ہے، جیسنڈا آرڈرن

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا ہے کہ مسلم برادری کی حمایت کرنا ہمارا فرض ہے۔نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے کرائسٹ چرچ مساجد میں حملوں کو دو سال مکمل ہونے کے حوالے سے منعقدہ یادگاری تقریب میں کہا کہ کوئی…

کیوی کپتان ولیمسن انجری کے باعث بنگلہ دیش کے خلاف سیریز سے باہر

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیم سن کہنی کی انجری کے باعث بنگلہ دیش کے خلاف ایک روزہ سیریز سے باہر ہوگئے۔ کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق کین ولیم سن کی بائیں کہنی میں تکلیف انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے دوسرے مرحلے…

نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کینگروز کو پچھاڑ دیا

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر سیریز تین۔ دو سے اپنے نام کرلی ہے۔ ویلنگٹن میں کھیلےگئے سیریز کے آخری اور فیصلہ کن معرکے میں کینگروز نے کیویز کو جیت کیلئے ایک سو تینتالیس رنز کا ہدف دیا، آسٹریلوی…

نیوزی لینڈ میں زلزلہ، بحرالکاہل میں سونامی کی وارننگ جاری

آکلینڈ : نیوزی لینڈ کے بحرالکاہل میں 8.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، نیشنل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی نے سونامی کی وارننگ جاری کردی۔ نیوزی لینڈ کے شمال مشرق میں بحر الکاہل میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، چند گھنٹوں کے وقفے سے زلزلے کے…

چلتی واشنگ مشین میں کودنے والا بچہ ہلاک

نیوزی لینڈ میں ایک کم عمر بچہ چلتی ہوئی واشنگ مشین کے اندر پھنس کر ہلاک ہوگیا، ماہرین کا کہنا ہے کہ فرنٹ لوڈ واشنگ مشین جس کا دروازہ سامنے کی طرف ہوتا ہے بچوں کے لیے ایک خطرہ ہے۔ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں پیش آنے والے اس واقعے کی…

ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ گرانٹ بریڈبرن چھٹیوں پر چلے گئے

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ گرانٹ بریڈبرن چھٹیوں پر چلے گئے۔ گرانٹ بریڈبرن ان دنوں نیوزی لینڈ پہنچنے پر ضروری قرنطینہ کی مدت پوری کررہے ہیں اور وہ چار ہفتے کی سالانہ چھٹیوں پر گئے ہیں کیونکہ وہ کرسمس پرچھٹیوں…

کورونا کے خاتمےکے بعد نیوزی لینڈ میں پھر 3کیس سامنے آگئے

کورونا کے مکمل خاتمےکے بعد نیوزی لینڈ میں پھر 3کیس سامنے آگئے جس کے بعد متاثرہ شہر آکلینڈ میں 3 روزہ لاک ڈاؤن لگادیا گیا۔خبر ایجنسی کے مطابق نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے شہر آکلینڈ میں گذشتہ روز کورونا کے تین کیس رپورٹ ہوئے تھے جس کے بعد…

بحرالکاہل میں ہولناک زلزلہ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں سونامی کا خطرہ

سڈنی: جنوبی بحرالکاہل میں 7 اعشاریہ 7 شدت کے ہولناک زلزلے کے بعد خطے میں موجود ممالک کو سونامی کے خطرے سے خبردار کردیا گیا ہے۔ امریکی جغرافیائی سروے کا کہنا ہے کہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب نیو کیلوڈونیا کے مشرق میں 415 کلومیٹر دور واؤ…

نیوزی لینڈ میں رکن پارلیمنٹ کو ٹائی نہ لگانے پرپارلیمنٹ سے نکال دیا گیا

نیوزی لینڈ میں ایک ماؤری رکن پارلیمنٹ کو ٹائی نہ لگانے کے باعث پارلیمنٹ سے نکال دیا گیا۔خیال رہے کہ نیوزی لینڈ میں یہ قانون ہےکہ پارلیمنٹ میں صرف وہی رکن سوال پوچھ سکتا ہے جس نے ٹائی لگا رکھی ہو۔اسپیکر ٹریور ملارڈ نے ماؤری رکن اسمبلی راویری…