لازوال دھنوں کے خالق نثاربزمی کی 96 ویں سالگرہ
لاہور: کانوں میں رس گھولنے والی لازوال دھنوں کے خالق نثاربزمی کی 96 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے۔
ثار بزمی کا اصل نام سید نثار احمد تھا۔ نثاربزمی 1924 میں ممبئی کے نزدیک خاندیش کے قصبے میں ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ نثار بزمی شروع سے…