بلوچستان میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
بلوچستان میں محکمہ کسٹم نے نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ کسٹم اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ کسٹمز مارچ کے دوران بڑے پیمانے پر نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرے گا جس میں ان کے ساتھ دیگر قانون…