جائے نماز پر کھڑا ہوکر اداکاری سے جان چھوٹنےکی دعائیں کرتا تھا: نعمان اعجاز
اداکار نعمان اعجاز نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی زندگی میں ایک وقت ایسا بھی تھا جب وہ گڑگڑا کر دعائیں مانگتے تھے کہ اللہ مجھے اس کام سے چھٹکارا حاصل کروادے۔ حال ہی میں برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے نعمان اعجاز نے بتایا کہ…