جوہری معاہدہ: امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کی برف پگھلنے لگی
واشنگٹن: امریکا اور ایران کے درمیان عرصے سے جاری کشیدگی کی برف پگھلنے لگی، ایک دوسرے کے سخت مخالف ممالک ایک بار پھر مذاکرات کی ٹیبل پر بیٹھنے کو رضامند ہوگئے ہیں۔امریکا اور ایران جوہری معاہدے پر ایک بار پھر مذاکرات کیلئے تیار ہوگئے ہیں،…