ریاض کے لیے پروازیں بحال
مسقط: عمان ایئرلائن نے سعودی دارالحکومت ریاض کے لیے اپنی پروازیں بحال کردیں۔ کل بروز جمعرات عمان ایئر کی پہلی پرواز ریاض کے لیے اڑان بھرے گی، ہفتے میں چار پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
عمان ایئر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…