کرکٹر عمر گل کے ہاں ننھی پری کی آمد
گزشتہ دنوں رکٹر اور آل راؤنڈر عماد وسیم کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی اور اب کرکٹر عمر گل کے گھر بھی ننھی پری کی آمد ہوئی ہے۔عمر گل نے تیسرے بچے کی پیدائش کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا۔
انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ '…