اومی کرون کیسز: فی الوقت لاک ڈاؤن کا کوئی ارادہ نہیں، اسد عمر
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کورونا کی صورتحال پر فی الوقت لاک ڈاؤن کا امکان مسترد کردیا۔ اسد عمر نے کہا کہ فی الحال کورونا کے نمبرز کو دیکھ رہے ہیں اور اس حوالے سے پاکستان سمیت […]