اپوزیشن جماعتوں کا سربراہی اجلاس آج جاتی امرا میں طلب
لاہور: اپوزیشن جماعتوں کا سربراہی اجلاس آج دوپہر 2 بجے جاتی امرا میں طلب کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے سربراہی اجلاس میں اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ…