سعودی عرب میں مقیم غیرملکیوں کے لیے اچھی خبر!
ریاض: سعودی حکومت نے غیرملکیوں کو اقامے کی فیس میں سہولت کے لیے سہ ماہ تجدید کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔
اس سے قبل اقامہ سالانہ بنیاد پر تجدید کیا جاتا تھا اور فیس یکمشت جمع کرانے کے پابند تھے۔
تاہم اب حکومت کی جانب سے اقامہ کی تجدید!-->!-->!-->!-->!-->…