کویت: آکسفورڈ کی کرونا ویکسین کے سلسلے میں اہم فیصلہ
کویت سٹی: کویت میں آکسفورڈ کی کرونا ویکسین ہنگامی صورت حال میں استعمال کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ کویتی وزارت صحت نے آکسفورڈ کی کرونا ویکسین ایمرجنسی میں استعمال کرنے کی اجازت دے دی، یہ ویکسین انڈیا کی سیرم فیکٹری میں انٹرنیشنل کمپنی…