فن مصوری کاانوکھا شاہکار،مردہ لال بیگوں پر مصوری کی جانےلگی
فلپائن میں ایک مصورہ نے اچھوتے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے مردہ لال بیگوں پر خوبصورت پینٹگز کرکے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔
ایک اچھے فنکار کی خوبی ہوتی ہے کہ وہ ہر دم کچھ نیا کرنے کی جستجو میں رہتا ہے اور اسی کوششوں میں ایسے فن پارے!-->!-->!-->…