- الإعلانات -

Browsing Tag

pak vs india

بھارتی عدالت میں وزیراعظم نواز شریف کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

انبالہ: بھارتی شہر انبالہ کی عدالت نے پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف اور کشمیر کے علیحدگی پسند رہنماؤں کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی ۔ درخواست اینٹی ٹیررسٹ فرنٹ انڈیا نامی تنظیم کی جانب سے غداری کی دفعات کے تحت دائر کی گئی ہے۔…

خوشخبری پاک بھارت ٹاکرا، بھارتی ٹیم کو پاکستان کے ویزے جاری

ایشیا کبڈی کپ میں شرکت کیلئے بھارتی ٹیم کو پاکستان کے ویزے جاری کر دئیے گئے، مہمان ٹیم یکم مئی کو واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچے گی۔تفصیلات کے مطابق ایشیا کبڈی کپ کا میلہ 2 سے 6 مئی تک واہ کینٹ میں سجے گا جس میں میزبان پاکستان کے علاوہ…

پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان

کولکتہ : پاک بھارت بڑے مقابلے سے پہلے کولکتہ میں بادلوں نے ڈیرے ڈال لئے۔ بارش سے میچ متاثر ہوا تو پاکستان کو فائدہ ہوگا۔ کولکتہ میں کالے بادل چھاگئے ہیں۔ کھلاڑیوں کے گرجنے سے پہلے ہی بادل برس پڑے۔ کئی مقامات پر بارش سے موسم خوشگوار…

پاک بھارت ٹاکرا شام کو ہو گا ۔ ۔ ۔ تفصیلات جانیئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑاٹاکرہفتہ کو پاکستان او ربھارت کے درمیان ایڈن گارڈن سٹیڈیم کولکتہ میں ہوگا ٗپاکستانی وقت کے مطابق میچ شام سات بجے شروع ہوگا ۔تفصیلات کے مطابق پاک بھارت ٹی ٹونٹی ڈے اینڈ نائٹ میچ 19مارچ کو ایڈن گارڈن سٹیڈیم…