پاک فوج کا نوجوان فلم سازوں کے لیے ایوارڈز کا اعلان
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے ملک کے نوجوان فلم سازوں اور طلبہ کے لیے فلم فیسٹیول اور ایوارڈز کا اعلان کردیا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے نوجوان فلم سازوں کے لیے ’نیشنل امیچوئر شارٹ فلم فیسٹیول‘ (این اے ایس ایف ایف) (نساف)…