مسلسل تیسرے کاروباری روز کے دوران ڈالرز کی قیمت میں واضح اضافہ
مسلسل تیسرے کاروباری روز کے دوران ڈالرز کی قیمت میں واضح اضافہ، روپے کی قدر میں تشویش ناک گراوٹ، پاکستانی کرنسی مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت 161 روپے کی سطح تک پہنچ گئی۔ جمعہ کے روز اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید10پیسے کے اضافے…