امریکہ اور پاکستان کو وبائی امراض سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے،عبدالقادر پٹیل
حفاظتی ٹیکوں، غذائیت، ماں کی صحت، بچے کی بقا اور سرحدوں کے پار صحت کے تحفظ کے شعبوں میں پاکستان اور امریکہ اپنے موجودہ صحت تعاون کو مضبوط اور وسعت دیں گے۔
دونوں ممالک نے پاکستانی سینٹر فار ڈزیز کنٹرول کے قیام کے لیے بھی مل کر کام کرنا!-->!-->!-->…