- الإعلانات -

Browsing Tag

PakistanArmyChief

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات، قومی سلامتی پالیسی،ملکی داخلی…

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات پرائم منسٹر ہاؤس میں ہوئی جس میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور سمیت ملکی سیکیورٹی اور خطےکی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔ اس سے قبل 14 جنوری کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے

مسلح افواج کی تیاریاں قابل تعریف

200;رمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ مغربی زون کی بارڈر مینجمنٹ کے لیے ہمارے بروقت اقدامات کی وجہ سے ;200;ج چیلنجز کے باوجود پاکستان کی سرحدیں محفوظ ہیں ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پارلیمانی کشمیر کمیٹی، سینٹ اور قومی

روسی صدر کے نمائندہ برائے افغانستان کی آرمی چیف سے ملاقات

راولپنڈی: روسی صدر کے نمائندہ برائے افغانستان نے سپہ سالار پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق روسی صدر کے نمائندہ برائے افغانستان نے دورہ پاکستان کے موقع پر…