پاکستان بار کونسل نے اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملے کی مذمت کردی
پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین خوش دل خان نے 8 فروری کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں وکلا کا رویہ غیر مہذب تھا۔ وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل خوش دل خان نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کو خط…