- الإعلانات -

Browsing Tag

pakistanExtockexchange

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج سرمایہ کاری کا ملا جلا رجحان رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج سرمایہ کاری کا ملا جلا دن رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز 100 انڈیکس 25 پوائنٹس کم ہوکر 47987 پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 61 کروڑ شیئرز کے سودے 15 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج سرمایہ کاری کا ملا جلادن رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج سرمایہ کاری کا ملا جلادن رہا۔ پاکستانی شیئرز بازار کا بینچ مارک 100 انڈیکس 93 پوائنٹس کمی سے 48 ہزار 632 پر بند ہوا ہے۔ بازارمیں آج ایک ارب 22 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 28 ارب روپے سے زائد رہی۔…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج : 100 انڈیکس 4 سال 2 ماہ کی بلندترین سطح پر آگیا

کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 4 سال 2 ماہ کی بلندترین سطح 48125 پوائنٹس پر آگیا ، اب تک 9.67 ارب روپے مالیت کے 39کروڑشیئرز کا کاروبار ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کا رجحان جاری ہے،…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی کا رجحان رہا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 900 سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ رواں ہفتے 100 انڈیکس 3056 پوائنٹس گر چکا ہے۔ آج کے ایس ای 100 انڈیکس 911 پوائنٹس کی کمی کے بعد 42 ہزار 779…

پاکستان اسٹاک ایکس چینج گزشتہ ہفتے اتارچڑھاو کا شکار رہی

کراچی: مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود پاکستان اسٹاک ایکس چینج گزشتہ ہفتے اتارچڑھاو کا شکار رہی اور ہفتہ وار کاروبار میں اتارچڑھاو کے بعد محدود پیمانے تیزی رونما ہوئی۔ سینیٹ الیکشن اور آئی ایم ایف کی کورونا سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو 200ارب…

پاکستان اسٹاک ایکس چینج گزشتہ ہفتے مندی کے اثرات غالب رہے

کراچی: مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود پاکستان اسٹاک ایکس چینج گزشتہ ہفتے مندی کے اثرات غالب رہے۔ بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھنے کے خدشات سے حصص کی فروخت پر رحجان غالب رہا۔ ہفتہ وار کاروبار میں انڈیکس کی 46000 پوائنٹس کی…

اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج پر بم دھماکے کا منصوبہ ناکام، 3 دہشتگرد گرفتار

لاہور: کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج پر بم دھماکے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے تین دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی لاہور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ راولپنڈی بم دھماکوں میں ملوث 3 دہشتگردوں کو…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، ایک ہفتے میں حصص کی مالیت میں 45 ارب 61 کروڑ سے زائد کا اضافہ

کراچی: گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے باعث حصص کی مالیت 45 ارب 61 کروڑ 46 لاکھ 5 ہزار568 روپے بڑھ گئی۔ مہنگائی کی شرح میں کمی، سمندرپار مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر کی آمد میں تسلسل سے اضافے اور ملک کے…