پاکستانی ہائی کمیشن کی یکم فروری سے برطانیہ کیلیے آن لائن ویزہ درخواستیں دینے کی ہدایت
پاکستانی ہائی کمیشن نے یکم فروری سے برطانیہ کے لیے آن لائن ویزہ درخواستیں دینے کی ہدایت کی ہے۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یکم فروری سے برمنگھم، بریڈ فورڈ، گلاسکو اور مانچسٹر کے لیے مینول طور پر دی…