- الإعلانات -

Browsing Tag

pakistaniwomen

مہوش حیات نے تمغہ امتیاز ملنے کی وجہ بتادی

اداکارہ مہوش حیات نے صدارتی تمغہ امتیاز ملنے پر ناقدین کے اعتراضات کو مسترد کردیا۔ نجی ٹی کے پروگرام میں مہوش حیات نے ناقدین کے اعتراضات پر کہا کہ ’ مجھے ایوارڈ اس لیے ملا کیوں کہ میری فلم نے 160 کروڑ روپے کا کاروبار کیا تھا‘

دنیا کی 100 بااثر ترین خواتین کی فہرست میں 2 پاکستانی بھی شامل

برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی جانب سے دنیا کی 100 بااثر خواتین کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں 2 پاکستانی خواتین کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ بی بی سی کی جانب سے ہر سال دنیا کی 100 بااثر خواتین کی فہرست مرتب کی جاتی ہے اور اب انہوں نے 2020…