افغانستان کی بدلتی صورتحال پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ گرگئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جبکہ 100 انڈیکس ڈہائی ماہ بعد 47 ہزار کی نفسیاتی حد سے نیچے گر گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کا آغاز منفی ہوا، کم حجم اور افغانستان کی صورتحال پر انڈیکس کاروباری دن…