ایشیا کبڈی کپ اور ورلڈ کبڈی کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی
اسلام آباد: ایشیا کبڈی کپ 2022 اور ورلڈ کبڈی کپ 2024 کی میزبانی پاکستان کو مل گئی۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکریٹری نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ایشیا کبڈی کپ 2022 اور ورلڈ کبڈی کپ 2024 کی میزبانی پاکستان کے حصے میں آ گئی ہے۔
سیکریٹری…