امریکی گلوکار جسٹن بیبر فالج میں مبتلا ہوگئے
نیویارک: امریکی گلوکار جسٹن بیبر کو ’رامسے ہنٹ سنڈروم ‘کی تشخیص ہوئی ہے جو چہرے کے فالج کا سبب بنتا ہے۔ معروف گلوکار جسٹن بیبر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے اپنے جسٹس ورلڈ ٹور کو منسوخ کرنے…