آن لائن تعلیم بچوں اور والدین کیلئے نقصان دہ قرار، تحقیق نے کھلبلی مچادی
ورچوئل تعلیم بچوں اور والدین کی ذہنی صحت کے لیے انتہائی خطرناک ہے، امریکی محققین نے انکشاف کیا ہے کہ آن لائن ایجوکیشن لینے والے بچوں کے والدین عالمی وبا کے اثرات کا سامنا نہیں کرسکتے۔
کرونا نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا تو بیشتر تجارتی…