ان خاص ٹماٹروں میں پارکنسن بیماری کی دوا ہے
لندن: برطانوی سائنسدانوں نے جینیاتی انجینئرنگ کے ذریعے ایسے ٹماٹر اگالیے ہیں جن میں دماغ کی ایک بیماری ’پارکنسن‘ کی دوا ’’ایل ڈوپا‘‘ موجود ہے۔ اوپر کی تصویر میں بھی وہی ٹماٹر دکھائے گئے ہیں۔ آسان الفاظ میں کہا جاسکتا ہے کہ اگر پارکنسن کے…