پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے مسلح شخص گرفتار
اسلام آباد: پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے اسلحہ بردار شخص کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار شخص کی شناخت سہیل ولد محمد اسلم کے نام سے ہوئی ہے اور اس سے پستول برآمد کیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہےکہ 45 سال کا ملزم سہیل راولپنڈی کے…