سعودی عرب: تارکین وطن دوسرے ممالک کے پاسپورٹ کے حصول میں زیادہ دلچسپی کیوں لے رہے ہیں؟
ریاض: ‘سٹیزن شپ انویسٹ’ نامی امیگریشن فرم کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں مقیم تارکین وطن دوسرے ممالک کے پاسپورٹ کے حصول میں زیادہ دلچسپی لے رہے ہیں۔
ایک انٹرویو میں امیگریشن فرم کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ویرونیکا کوڈیمی نے بتایا کہ غیرملکی اب…